What is the carburettor in Urdu
کاربوریٹر ایک آٹوموبائل میں استعمال ہونے والا چھوٹا سا مشین ہے جو ہوا اور پیٹرول کو ایک مناسب تناسب میں انجن کے اندر داخل کرتا ہے جس سے انجن میں اِس کے استعمال سے گاڑی کو انجن سے قوت حاصل ہوتی ہیں اور گاڑی چلتی ہیں اس کے علاوہ گاڑی کو چلانے کے لئے کتنا پٹرول درکار ہے اس کو صحیح تناسب میں انجن کے اندر پٹرول کو داخل کرنے کا کام انجام دیتا ہے تاکہ گاڑی مختلف حالات میں اپنی رفتار کو برقرار رکھے ۔
Comments
Post a Comment
Share your opinions.