How to save Petrol in bike
جب ہم کسی دور دراز کے سفر کی طرف جاتے ہیں تو ہم کو اپنے گاڑی میں جاتے وقت پیٹرول کی ایک بوتل ساتھ لے جانے کی ضرورت محسوس ہوتی ہیں تاکہ راستے میں کسی قسم کی پریشانی کا شکار نا ہونا پڑے ،لکین ہم بہت سی باتیں کا دھیان رکھ کر ہم اپنے پیٹرول کی خرچ كو کم کر سکتے ھیں
:کم گیر کی بجائے اوسط گیر کا استعمال کرنا
جب راستے میں گردی کم ہو اس صورت میں ہمیں اپنی گاڑی کو اوسط گیر یا اس سے زیادہ گیر کا استعمال کرنے سے اس میں پیٹرول زیادہ خرچ نہیں ہوتا ہے بلکہ پہلے جتنا خرچ ہو رہا تھا اتنا ہی ہو تا ہے کیوں کی گیر کا کام انجن سے ملنے والی رفتار کو کم زیادہ کرنا ہوتا ہے اور انجن اپنے ہی رفتار میں رہتا ہے اور اتنا ہی پیٹرل خرچ کر تا ہے اِس لئے گیر بڑھانے سے پیٹرول پر اس کا اثر نہیں پڑے گا لکین اگر ایکسلٹر کا استعمال زیادہ کیا جاتا ہے تو یہ پٹرول ذیادہ خرچ کر تا ہے
Comments
Post a Comment
Share your opinions.