پٹرول انجن اور ڈیزل انجن میں کون سا اچّھا ہے ؟
PETROL ENGINE
پیٹرول انجن کو کم قوت حاصل کرنے کے لیے اس کا استعمال کیا جاتا ہے کیوں کہ پٹرول سے کم قوت حاصل ہوتا ہے
DIESEL ENGINE
اس ڈیزل انجن کو زیادہ قوت حاصل کرنے کے لیے اس کا استعمال کیا جاتا ہے کیوں کہ ڈیزل زیادہ قوت پیدا کرتا ہے اِس کا استعمال بڑے بڑے لاری میں کیا جاتا ہے
Comments
Post a Comment
Share your opinions.