What is electromagnetic ?
الیکٹرو میگنیٹک کیا ہے
الیکٹرو میگنیٹک ایک مگنٹک کی طرح خصوصیت رکھتا ہے جس طرح میگنیٹک شمال اور جنوب خصوصیات رکھتا ہے اسی طرح یہ بھی شمال اور جنوب کا خصوصیت رکھتا ہے الیکٹرو میگنیٹک بهی موصل کو اپنے جانب کھینچتا ہے لکین یہ زیادہ الیکٹرک قوت پر انحصار کرتا ہے اگر زیادہ الیکٹرک توانائی حاصل ہوتا ہے تو اپنے جانب کھینچنے کی صلاحیت بھی بڑھ جاتی ہے یہ اِس کی خصوصیات ہے
الیکٹرو میگنیٹک قوت کیسے پیدا ہوتی ہیں ؟
الیکٹرو میگنیٹک قوت جب کسی موصل میں سے کرنٹ گزر تا ہے تو اس کے اطراف میں الیکٹرک قوت پیدا ہوتا اس کو ہی الیکٹرک میگنیٹک کہتے ہیں اس کو زیادہ قوت والا الیکٹرو میگنیٹک بنانے کے لئے اس موصل کے ساتھ وائر دائروی اطراف میں جوڑ نے سے اس کی قوت میں اضافہ ہو جاتا ہے
الیکٹرو میگنیٹک کا استعمال کہا کیا جاتا ہے ؟
الیکٹرو میگنیٹک کا استعمال کار وغیرہ کو مشین سے اوپر اٹھا نے کے لیے کیا جاتا ہے اور اس کا استعمال جدید بلٹ ٹرین میں بھی کیا جاتا اور بھی بہت سے جگہ پر سمت معلوم کرنے والے مشین میں کیا جا تا ہے اِس کے علاوہ اور بہت سی مشین میں اس کا استعمال کرتے ہیں
No comments:
Post a Comment
Share your opinions.