How to save Petrol in bike

How to save Petrol in bike

جب ہم کسی دور دراز کے سفر کی طرف جاتے ہیں تو ہم کو اپنے گاڑی میں جاتے وقت پیٹرول کی ایک بوتل ساتھ لے جانے کی ضرورت محسوس ہوتی ہیں تاکہ راستے میں کسی قسم کی پریشانی کا شکار نا ہونا پڑے ،لکین ہم بہت سی باتیں کا دھیان رکھ کر ہم اپنے پیٹرول کی خرچ كو کم کر سکتے ھیں

:کم گیر کی بجائے اوسط گیر کا استعمال کرنا

جب راستے میں گردی کم ہو اس صورت میں ہمیں اپنی گاڑی کو اوسط گیر یا اس سے زیادہ گیر کا استعمال کرنے سے اس میں پیٹرول زیادہ خرچ نہیں ہوتا ہے بلکہ پہلے جتنا خرچ ہو رہا تھا اتنا ہی ہو تا ہے کیوں کی گیر کا کام انجن سے ملنے والی رفتار کو کم زیادہ کرنا ہوتا ہے اور انجن اپنے ہی رفتار میں رہتا ہے اور اتنا ہی پیٹرل خرچ کر تا ہے اِس لئے گیر بڑھانے سے پیٹرول پر اس کا اثر نہیں پڑے گا لکین اگر ایکسلٹر کا استعمال زیادہ کیا جاتا ہے تو یہ پٹرول ذیادہ خرچ کر تا ہے 


Electromagnetic

What is electromagnetic ?

الیکٹرو میگنیٹک کیا ہے

الیکٹرو میگنیٹک ایک مگنٹک کی طرح خصوصیت رکھتا ہے جس طرح میگنیٹک شمال اور جنوب خصوصیات رکھتا ہے اسی طرح یہ بھی شمال اور جنوب کا خصوصیت رکھتا ہے الیکٹرو میگنیٹک بهی موصل کو اپنے جانب کھینچتا ہے لکین یہ زیادہ الیکٹرک قوت پر انحصار کرتا ہے اگر زیادہ الیکٹرک توانائی حاصل ہوتا ہے تو اپنے جانب کھینچنے کی صلاحیت بھی بڑھ جاتی ہے یہ اِس کی خصوصیات ہے

الیکٹرو میگنیٹک قوت کیسے پیدا ہوتی ہیں ؟

الیکٹرو میگنیٹک قوت جب کسی موصل میں سے کرنٹ گزر تا ہے تو اس کے اطراف میں الیکٹرک قوت پیدا ہوتا اس کو ہی الیکٹرک میگنیٹک کہتے ہیں اس کو زیادہ قوت والا الیکٹرو میگنیٹک بنانے کے لئے اس موصل کے ساتھ وائر دائروی اطراف میں جوڑ نے سے اس کی قوت میں اضافہ ہو جاتا ہے

الیکٹرو میگنیٹک کا استعمال کہا کیا جاتا ہے ؟

الیکٹرو میگنیٹک کا استعمال کار وغیرہ کو مشین سے اوپر اٹھا نے کے لیے کیا جاتا ہے اور اس کا استعمال جدید بلٹ ٹرین میں بھی کیا جاتا اور بھی بہت سے جگہ پر سمت معلوم کرنے والے مشین میں کیا جا تا ہے اِس کے علاوہ اور بہت سی مشین میں اس کا استعمال کرتے ہیں

Benefits of solar Panel

سولر پینل کا فاہدہ استعمال

:(شمسی پینل) 

شمسی توانائی کے پینل کے استعمال سے بہت زیادہ کام آسانی سے ہوتی ہے جوکم قدرتی وسائل کے استعمال سے ہمارے مستقبل میں اس کو محفوظ کیا جا سکتا ہیں۔ مثال کے طور پر بجلی کی کوئی چیز استعمال کرنے کے لیے ہم اس کا استعمال کرسکتے ہیں اور بجلی کی کمی اور بجلی کی کمی کے لیے اگر ہم اس کو استعمال کرتے ہیں تو اس سے لوگ اس پر روشنی ڈالیں گے اور نئے فیچرز پیش کریں گے اور شمسی توانائی۔ پینل کا استعمال بہت سے کام میں ترتیب دیں بہت زیادہ توانائی حاصل کی جا سکتی ہے یہ آلودگی کو کم کرنے کے لئے اس کا استعمال کرتے ہیں ۔