What is the Voltage in Urdu

What is the voltage 

 
اس کا استعمال  الیکٹرون کو بہانے کے لیے کیا جاتا ہے اگر  نہ  تو اس کی وجہ سے الیکٹرون آگئے نہ جائیں گا اور اس کی پیمائش کو قوای میٹر سے کی جاتی ہے 

What is the Resistance in Urdu

 What is the Resistance 

الیکٹران کو روکنے کے لیے مزاحمت کا استعمال کیا جاتا ہے ہے اس کی وجہ سے الیکٹران کے بہاؤ پر قابو پایا جاتا ہے اس  وجہ سے آگ لگنے کی صورت  بھی نہیں ہوتی اس سے الیکٹرانک کا بہاؤ کم ہوتا ہے ہے بڑے بڑے کارخانوں میں مزاحمت کار استعمال کرنا بہت ضروری ہے اگر اس کا استعمال بالوں میں نہ کیا جائے تو اچانک آنے والے پاور سے گھر میں آگ لگ سکتی ہے اسی لئے استعمال کیا جاتا ہے

Types of Tyres in Urdu

Types of Tyres

ہم مختلف قسم کے پہیہ استعمال کرتے ہیں جو ہمارے گاڑی کے لیے اچھا ہوتا ہے ہے اس میں سے ہم کو استعمال کال کرنے کے لئے مختلف قسم کے پہیہ دستیاب ہے جو ہم استعمال سکتے ہیں ہیں لیکن بہت دنوں تک نہیں چل پاتے جلد ہی 

What is the Diode in Urdu

Diode 

اس کا استعمال الیکٹرک اشیاء کے ساتھ میں کیا جا تا ہے جو الیکٹرک سرکٹ میں کرنٹ کو ایک طرف ہی بہتا ہے اور دوسرے طرف جانے سے روک دیتا ہے یہ اس خصوصیات ہے

  • ساخت

اس میں ایک (انوڑے+) اور دوسرے طرف (کیتھوڈ-) ہوتا ہےکرنٹ مثبت طرف سے منفی طرف بہتا ہے

Type Of Hammers

 Type Of Hammers 

ہم مختلف اسی کے ہتھوڑا کا استعمال کرتے ہیں ان کی بہت جسامت ہوتی ہے جن کی بہ نسبت ہم مختلف کام کرسکتے ہیں ہیں اس کا استعمال مختلف جگہوں پر مختلف کاموں کے لیے ہوتی ہیں اس لیے ان کی جسامت بھی مختلف کرنا پڑتا ہے