What is the Cooling system

cooling system

اس کا استعمال engine کو ٹھنڈا کرنے کے لیے کیا جاتاہے اس میں بہت سارے بات کا دھیان دیا جاتاہے جیسے engine نا زیادہ گرم ہونا چاہیے نا زیادہ ٹھنڈا ہونا چاہیے کیونکہ زیادہ گرم ہونے سے اس میں آگ لگ سکتی ہے اور اس میں  piston and cylinder

 کے خراب ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے ساتھ ہی ساتھ اسpiston ring کے خراب ہونے کا اندیشہ بھی ہوتا ہے اور اگر engine زیادہ ٹھنڈا ہے تو اس کے کام کرنے کی صلاحیت کم ہوجاتا ہے کیونکہ اس میں fuel صحیح طریقہ سے جلتا نہیں ہیں اور اس میں fuel بھی زیادہ مقدار میں استعمال کرتا ہے اس لیے engine کو صحیح طریقہ سے کام کرنے کے لیے نا زیادہ ٹھنڈا ہونا چاہیے نا زیادہ گرم ہونا چاہیے اس میں operating temperatureبرقرار رکھنا ہوتا ہے اس لیے اس میںcooling system کا استعمال ہوتا ہے اس سے engine کا درجہ حرارت قائم رہتا ہیں اور engine صحیح طریقہ سے کام کر تا ہے

Comments