Our Toolbar.

Pages

What is the Mileage of a bike

What is the Mileage of a bike

ایک گاڑی کے ذریعہ ایک لیٹر پیٹرول یا ڈیزل کے ذریعہ طے کی گئی فاصلے کو ہم اس کا میلیج کہتے ہیں یہ ایک مخصوص شرءط پرناپاجاتاہے

اس کی اکائی کلومیٹر فی لیٹر ہے (KM/L)

PETROL ENGINE VS DIESEL ENGINE

 پٹرول انجن اور ڈیزل انجن میں کون سا اچّھا ہے ؟

PETROL ENGINE

پیٹرول انجن کو کم قوت حاصل کرنے کے لیے اس کا استعمال کیا جاتا ہے کیوں کہ پٹرول سے کم قوت حاصل ہوتا ہے

DIESEL ENGINE

اس ڈیزل انجن کو زیادہ قوت حاصل کرنے کے لیے اس کا استعمال کیا جاتا ہے کیوں کہ ڈیزل زیادہ قوت پیدا کرتا ہے اِس کا استعمال بڑے بڑے لاری میں کیا جاتا ہے